Usman is explaining the history of the person who committed this crime, and is at the same time also considerate of the local laws and how this is primarily an issue of the ‘clash of civilisations’.
عثمان ناروے میں کئی سال سے مقیم پاکستانی مسلمان ہیں اور انہوں نے گذشتہ ماہ ناروے کے شہر کرسٹیان سانڈ میں پیش آنے والے واقعے کی خاصی گہرائی میں جا کر تفتیش کی ہے۔
ناروے میں مقیم ہونے کے باعث عثمان ناروے کے قوانین اور کلچر سے بھی بخوابی آگاہ ہیں، اور وہ قرآن جلانے کے مرتکب ہونے والے شخص کی تاریخ سے بھی واقف ہیں۔
اس ویڈیو میں وہ اس واقعے کی مکمل تفصیلات بتا رہے ہیں۔
#Norway #NayaDaur
-----------------------------------------------
Subscribe our channel:
Follow Naya Daur Media on Facebook:
Follow Naya Daur Urdu on Facebook:
Follow Naya Daur Media on Twitter:
Follow Naya Daur Urdu on Twitter:
Follow Naya Daur Media on Instagram:
0 Comments