Smog issue in Pakistan now a days have become a major environmental challenge...
بڑھتی ہوئی آلود گی پر قابو پانے کےلئے ضروری ہے کہ فصلوں کو آگ نہ لگائی جائے۔ پرالی کو آگ لگانے سے سموگ پیدا ہوتا جو کہ ہوا کو آلودہ کرتا ہے ہمارے آج کے اس پروگرام میں پرالی کا ایسا استعمال بتایا گیا ے جس سے ہم آلودگی پر بھی قابو پاسکتے ہیں اور جانوروں کے لئے غذائیت سے بھر پور خوراک بھی تیار کر سکتے ہیں۔ پرالی کو کٹائی کے پہلے تین دن تک سبز چارے کے طور پراستعمال کیا جاسکتا ہے۔ پرالی جانوروں کی مکمل خوراک ہے جسے جانور شوق سے کھاتے بھی ہیں۔ پرالی کا سائیلج بھی بنایا جاسکتا ہے اور ہے بھی۔ مزید تفصیلات جاننے کے لئے اس پروگرام کو آخر تک دیکھیئے۔
Kisan News TV is Pakistan's 1st dedicated agriculture youtube channel with original and 1st hand productive content. Kisan TV has highly qualified staff and program anchors to educate the farmers about modern Agriculture, Livestock and other farming techniques. Viewers will see quality content on this channel.
You may follow us at;
Web; www.kisannews.tv
PTCL: 042-35911613
Office located at: 13 Sher Shah Block Garden Town Lahore.
May subscribe us at:
0 Comments