وزیر اعظم عمران آئندہ ماہ احساس قرض حسنہ سکیم، اثاثہ منتقل کرنے کی سکیم کا افتتاح کریں گے
دونوں منصوبے احساس پروگرام کے تحت شروع کئے جا رہے ہیں
احساس قرض حسنہ سکیم کے تحت ہر ماہ اسی ہزار نوجوانوں اور خواتین میں قرض دئیے جائیں گے
قرض کی رقم سے خواتین اور نوجوان کاروبار شروع کر سکیں گے
قرض حسنہ ترجیحی بنیادوں پر پسماندہ ضلعوں میں دئیے جائیں گے
وزیر اعظم نے منصوبوں کے لئے پانچ ارب روپے کے اضافی فنڈز کی منظوری دیں گے
معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیر اعظم کو منصوبوں کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی
وزیر اعظم نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا
وزیر اعظم نے احساس سٹیئرنگ کمیٹی بنانے کی بھی منظوری دے دی
سٹیئرنگ کمیٹی کے سربراہ وزیر اعظم خود ہوں گے
احساس پروگرام پر عملدرآمد کے حوالہ سے وفاقی اور صوبائی سطح کے ذمہ داران کا اجلاس بھی بلانے کا فیصلہ
0 Comments